سکول مںی بچےکی وفات
وہاڑی۔ محکمہ ایجوکیشن کی مجرمانہ غفلت نے معصوم طالبہ کی جان لے لی
وہاڑی۔ نواحی علاقہ 56 کے بی کے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں کلاس روم میں زمین پر جھولتی بجلی کی ننگی تاروں سے دوران تدریس طالبہ کو کرنٹ لگ گیا
وہاڑی ۔ کرنٹ لگنے سے معصوم طالبہ جانبحق ہوگئی
وہاڑی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی
وہاڑی۔ سکول میں عرصہ دراز سے ننگی تاریں کلاس رومز میں لٹکی ہوئی ہیں جبکہ سکول انتظامیہ نے آنکھیں بند کررکھی ہیں
وہاڑی۔ کلاس روم میں لٹکتی ننگی تاروں سے اس سے قبل بھی طالبات کو متعدد بار کرنٹ لگ چکاہے
وہاڑی۔ معصوم طالبہ کی جان لینے کے بعد سکول انتظامیہ اور محکمہ ایجوکیشن کے افسران غریب والدین پر صلح کےلئے دباو ڈالنے لگے
وہاڑی۔سکول کی بااثر ہیڈ مسٹریس نے غریب والدین کو کاروائی سے روکنے کےلئے پریشرائر کرنا شروع کردیا
وہاڑی۔ اہل علاقہ کا مجرمانہ غفلت کے ذمہ داران کے خلاف فی الفور کاروائی کامطالبہ
Comments
Post a Comment