Flood detruction in pakistan, our political is no concern with poor people who are dieng with hunger, due heavy pressure of water, kindly contact given numbers for help

 ہمارے سیاستدانوں کے پاس ووٹ خریدنے کے لیے پیسے تو ہیں مگر سیلاب زدگان کی امداد کے لیے نہیں ہیں۔


پاکستان کی تاریخ کے بدترین سیلاب کے باوجود بھی سیاستدان صرف کرسی کرسی کی جنگ میں مشغول ہیں۔

کچھ نجی تنظیمیں اور رضاکار امدادی کاروائیاں تو کررہی ہیں مگر وہ صرف سڑکوں پر موجود افراد کو امداد فراہم کررہے ہیں جبکہ پانی کے اندر پھنسے لوگ اپنے پیاروں کی لاشوں کے لیے کفن کے منتظر ہیں 


پیاسے اور بھوکے بچے رو رہے ہیں ناامیدی میں بیٹھی انکی مائیں انکی  صرف بچوں کا تسلی دے رہی ہیں۔


ڈیرہ بلوچ اتحاد کے کارکن محدود وسائل میں سیلاب زدگان کو کپڑے، جوتے  روٹی اور خیمے چادریں فراہم کررہے ہیں ۔

تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہہ اپنی حیثیت کے مطابق سیلاب زدگان کی مدد کریں 


بنک اکاؤنٹ نمبر

MCB

1148091301004241

Title Allah Nawaz Baloch 


Jazzcash /Easypaisa

03003261348

Title:Allah Nawaz Baloch 


Easy Paisa

0342-8094959

Zeeshan Baloch

اسکے علاوہ اگر کوئی سیلاب زدگان کو اپنے  پرانے کپڑے جوتے اور چادریں بھیجوانا چاہتے ہیں تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں 

03339979566

جو مسلمان کسی بھوکےمسلمان کو کھانا کھلائےگاتواللہ عَزَّ  وَجَلَّ اسےجنّت کے پھل کھلائے گا اور جو کسی پیاسے مسلمان کو سیراب کرے گاتو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اسے پاکیزہ شراب پلائے گا۔(ابو داؤد،ج2،ص180، حدیث:1682)

Comments