Govt bokhlat ka shikar

 عوامی ردعمل کے پیش نظر 

حکومت اور حاجی بغلول کا پیچھے ہٹنے کا فیصلہ😜😜😜💪💪💪

اگر خان کو کسی بھی طرح سے انہوں نے ہاتھ لگانے کی کوشش کی تو ان تمام سیاسی 13 جماعتی اتحادو کا اور ان کی نسلوں کا اس ملک میں رہنا ناممکن ہو جانا ہے اور اگر ان میں ذرا سی بھی عقل ہے تو یہ بات کو بخوبی جان لے اس ملک کے 22کروڑ عوام صرف عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔۔۔قانون پر اس وقت عمل  ہو سکتا ہے جب تک آپ خود کو  قانون اور آئین کا پابند سمجھتے ہیں۔۔ اگر یہ کمپیوٹر امپورٹڈ  حکومت خود کو  قانون اور آئین پر عمل کرنے کا پابند نہیں سمجھتے تو پھر عوام سے بھی قانون اور آئین پر عمل کرنے کی توقع نہ کرے۔۔

عمران خان گرفتاری کی صورت میں فیصل آباد والے رانا ثناءاللہ کے گھر

‏سیالکوٹ والے خواجہ آصف

‏نارووال والے احسن اقبال

‏لاہور والے  شریف خاندان کی گھروں کا سری لنکا جیسا خشر کرینگے

Comments