پاکستان اور imf کے درمیان معماٹ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تفصیلات پبلک کرنے کا معاہدہ طے پاگیا
پارلیمنٹرین اور بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات عام عوام تک رسائی دینے کا فیصلہ
شفافیت اور احتساب کے لیے ای ایسٹ ڈیکلریشن سسٹم قائم ہوگا
بیرون ملک خفیہ اثاثے رکھنے والے بیوروکریٹس کے خلاف ایکشن ہوگا
پارلیمنٹرین کے اثاثوں کی ڈیکلریشن تک رسائی ممکن ہوگی
Comments
Post a Comment