Imran khan 27 september ko aqwamy mutahida mn khitab krn gy. Breaking news, today news update
گزشتہ سے پیوستہ
عمران خان 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اس خبر کے آنے کے بعد عالمی رہنماؤں کے آج کے اخبارات میں بیانات ملاحظہ ہوں:
میں صرف عمران خان کا خطاب سننے کیلئے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کروں گا - ٹرمپ
عمران خان کا خطاب سننا میرے لئے ایک اعزاز ہوگا - سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
ہمیں دور عمر کے بعد اگر کسی مسلمان حاکم سے خطرہ محسوس ہونا شروع ہوا ہے تو وہ عمران خان ہے - اسرائیلی وزیراعظم
عمران خان کی حیثیت امت کے لیڈر کی سی ہے، اس کا خطاب ملائشیا میں براہ راست نشر کیا جائے گا - مہاتیر محمد
میرے بس میں ہو تو میں اپنے حصے کا وقت بھی عمران خان کو دے دوں - طیب اردگان
عمران خان کا خطاب نہ صرف جیوپولیٹکل حوالے سے اہم ہوگا، بلکہ اس میں انگریزی کے اعتبار سے بھی ہمارے لئے سیکھنے کو بہت کچھ ہوگا - برطانوی وزیراعظم
میں جنرل اسمبلی صرف اس لئے جا آؤں گا تاکہ عمران خان کے ساتھ سیلفی لے سکوں - فرانسیسی صدر
عمران خان کا خطاب ہماری موت ہوگا - نریندر مودی
اگر عمران خان کی تقریر دس گھنٹے تک مسلسل بھی جاری رہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہ ہوگا - جرمن چانسلر
عمران خان کی تقریر بطور خلیفہ امت کی تقریر سننے جائیں گے - سعودی ولی عہد
عمران خان کی تقریر کی وجہ سے ہم نے ملک میں عام تعطیل کا اعلان کردیا - کینیڈا وزیراعظم
عمران خان کی تقریر ہمارے لئے انٹرنیشنل پالیٹکس سیکھنے کا واحد اور مؤثر ذریعہ ہوگی - صدر شمالی کوریا
شکر ہے کہ میری تقریر عمران خان سے قبل ہے ورنہ اس کے بعد تو مجھے کوئی بھی نہ سنتا - آسٹریلوی وزیراعظم
👌👌👌👌👌imran khan aqwamy mutahida mn 27 sep ko khitab krn gy.
imran ki puri dunia mn respect or ehtram. Great leader imran khan .
Comments
Post a Comment