Imran khan ki girftari
عمران خان کو آج رات گرفتار کر لیا جائے گا کل طلوع ہونے والا سورج ملکی حالات کو تبدیل کر سکتا ہے عمران خان کی گرفتاری کے فوراً بعد پنجاب اور کے پی کے میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگا دی جائے گی
بنی گالا آپریشن رات کے آخری پہر میں کیا جا سکتا ہے
بنی گالا آپریشن رات کے آخری پہر میں کیا جا سکتا ہے
بنی گالہ میں بجلی غائب ہوگئی لیکن کارکن بڑی تعداد میں عمران خان چوک پر پہنچ رہے ہیں، پولیس کا کہنا گرفتاری نہیں کررہے سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے نفری بڑھا دی ہے۔۔۔!!
Comments
Post a Comment