imran khan meeting with media

 ‏عمران خان کی میڈیا نمائندوں سے ملاقات کہا ۔ سٹریس ختم کرنا ہو تو سائیکالوجسٹ کے پاس جانے کی بجائے خلوص نیت سے نماز پڑھا کریں، عمران خان سے ملاقات کی سب سے ایمان افروز بات !! ان کا مزید کہنا تھا کہ اصل جنگ رول آف لاء کی ھے

Comments