Latest news

 ‏فریحہ ادریس صداقت شعار ہی نہیں امانت و دیانت کا ایک قابل قدر نمونہ ہیں۔ متحمل مزاج اور شائستہ اطوار۔ اپنےخاندان اور ہم سب کے لئے قابل فخر ۔ان کے والد سے نیاز حاصل رہا۔  پاکیزہ ' متین اور باوقار مگر بچوں کی سی معصومیت اور سادگی۔ وہ اپنے مرحوم والد کی تصویر ہیں۔

Comments